فیفا کے قیام کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

21مئی2004ء کوفٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا  Federation Internationale de Football Association (F.I.F.A.) کے قیام کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تین یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن کی مالیت پانچ، پانچ روپے تھی۔ ان ڈاک ٹکٹوں پرفیفا کا لوگو اور فٹ بال کھیلتے ہوئے شخص کی تصویر بنی تھی اور انگریزی میں  FIFA 100 YEARS 1904-2004 CENTENNIAL   CELEBERATIONSکے الفاظ تحریر کیے گئے تھے۔ ان ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن جناب عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP