1994-04-05
حاجی غلام فرید صابری قوال
٭5 اپریل 1994ء کو پاکستان کے نامور قوال حاجی غلام فرید صابری کراچی میں وفات پاگئے۔
حاجی غلام فرید صابری 1924ء میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا شمار پاکستان کے مقبول ترین قوالوں میں ہوتا تھا۔ وہ اپنے چھوٹے بھائی حاجی مقبول احمد صابری کے ساتھ قوالی گاتے تھے، ان...
1988-04-05
مہدی ظہیر
٭5اپریل 1988ء کو ممتاز شاعر، موسیقار اور ریڈیو پاکستان کے سینئر پروڈیوسر مہدی ظہیر کراچی میں وفات پاگئے۔
مہدی ظہیر 1927ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام افتخار مہدی تھا۔وہ اردو کے ساتھ ساتھ عربی پر بھی مکمل عبور رکھتے تھے جس کا مظہر ان کے پرسوزلحن میں گایا...






